4.63حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)گنٹور کے رکن پارلیمنٹ آر سامبا شوا
راؤ نے آج کہا کہ 17,18فروری کو نئی سیاسی پارٹی سے متعلق قطعی فیصلہ کیا
جائیگا۔
انہوں نے سوال کیا کہ آیا کانگریس کو 14ارکان پارلیمنٹ کے لئے اتنی
محنت کرنے کیا ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی حال میں تلنگانہ بل
پارلیمنٹ میں منظور نہیں ہوگا۔